سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
غربت میں ہوں اگر ہم رہتا ہے دل وطن میں
سمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا
پربت وہ سب سے اونچا ہم سایہ آسماں کا
وہ سنتری ہمارا وہ پاسباں ہمارا
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاں
گلشن ہے جن کے دم سے رشک جناں ہمارا
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کو
اترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا
ہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سے
اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا
کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماری
صدیوں رہا ہے دشمن دور زماں ہمارا
اقبالؔ کوئی محرم اپنا نہیں جہاں میں
معلوم کیا کسی کو درد نہاں ہمارا

نکاح نسل انسانی کی بقا
نکاح نسل انسانی کی بقا ربِّ متعال خالقِ ارض و سما نے جب حضرتِ انسان…
خصوصی انٹرویو: مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی
خصوصی انٹرویو: مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی ابتدائی تعارفمولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی…
مشکل کوئز
متوسط کوئز
ماہنامہ راز حیات
ماہنامہ راز حیات ماہنامہ راز حیات ـ جون ۲۰۲۵ یہاں کلک کریں
آسان کوئز
نکاح نسل انسانی کی بقا
نکاح نسل انسانی کی بقا ربِّ متعال خالقِ ارض و سما نے جب حضرتِ انسان…
خصوصی انٹرویو: مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی
خصوصی انٹرویو: مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی ابتدائی تعارفمولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی…
مشکل کوئز
متوسط کوئز
ماہنامہ راز حیات
ماہنامہ راز حیات ماہنامہ راز حیات ـ جون ۲۰۲۵ یہاں کلک کریں
آسان کوئز
نکاح نسل انسانی کی بقا
mdshahidrazanomani2@gmail.comنکاح نسل انسانی کی بقا ربِّ متعال خالقِ ارض و سما نے جب حضرتِ انسان…
خصوصی انٹرویو: مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی
mdshahidrazanomani2@gmail.comخصوصی انٹرویو: مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی ابتدائی تعارفمولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی…
ماہنامہ راز حیات
mdshahidrazanomani2@gmail.comماہنامہ راز حیات ماہنامہ راز حیات ـ جون ۲۰۲۵ یہاں کلک کریں
- نکاح نسل انسانی کی بقانکاح نسل انسانی کی بقا ربِّ متعال خالقِ ارض و سما نے جب حضرتِ انسان کے جدِّ اوّل حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کو مسجودِ ملائکہ بنایا، تو ان کی تنہائی کو رفع فرمانے اور نوعِ بشر کے تسلسل کو قائم رکھنے کے لیے حضرت حوّا علیہا السلام کو ان کا قرینِ حیات بنا کر… Read more: نکاح نسل انسانی کی بقا
- خصوصی انٹرویو: مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹیخصوصی انٹرویو: مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی ابتدائی تعارف مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی اُن اہلِ علم میں سے ہیں جن کے قلم میں علم کی روشنی، تحقیق کی گہرائی، اور فکر کی وسعت نظر آتی ہے۔ ان کی تصانیف میں دین کی بصیرت بھی ہے اور زمانے کا شعور بھی۔ ایسے علما… Read more: خصوصی انٹرویو: مولانا محمد افروز قادری چریا کوٹی
- مشکل کوئز
- متوسط کوئز
- ماہنامہ راز حیاتماہنامہ راز حیات ماہنامہ راز حیات ـ جون ۲۰۲۵ یہاں کلک کریں