مشکل کوئز

1 / 15

1. غالب نے اپنا تخلص "اسد” سے "غالب” کب اور کیوں بدلا؟

2 / 15

2. "خودی” کا تصور اقبال کے کس فلسفے سے جڑا ہوا ہے؟

3 / 15

3. حالی نے "مقدمہ شعر و شاعری” کن کے کہنے پر لکھا؟

4 / 15

4. "شاعری کسی قوم کی روح کی آواز ہے” یہ قول کس کا ہے؟

5 / 15

5. "جدید اردو غزل” کے بانی کنہیں مانا جاتا ہے؟

6 / 15

6. "شہر آشوب” کیا ہوتا ہے؟

7 / 15

7. "کلیاتِ میر” میں اندازاً کتنی غزلیں شامل ہیں؟

8 / 15

8. "مثنوی گلزار نسیم” کس کا شاہکار ہے؟

9 / 15

9. "اردو نثر” کا باقاعدہ آغاز کس نے کیا؟

10 / 15

10. "کلیاتِ اقبال” میں شامل سب سے طویل نظم کون سی ہے؟

11 / 15

11. اردو ادب میں پہلی بار "افسانوی حقیقت نگاری” کس نے متعارف کرائی؟

12 / 15

12. "لکھنوی مکتبہ” اور "دہلوی مکتبہ” میں بنیادی فرق کیا تھا؟

13 / 15

13. "شب خون” رسالہ کس نے جاری کیا؟

14 / 15

14. "تمثیل نگاری” کی عمدہ مثال کس مصنف کی مانی جاتی ہے؟

15 / 15

15. "الف لیلہ” کے اردو ترجمہ کا سہرا کسے جاتا ہے؟

Your score is

The average score is 51%

0%

One Response

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

مدیر اعلی کا تعارف

میں علم و ادب کا ایک ادنیٰ طالب علم ہوں، جسے قلم سے نسبت اور دین سے محبت ہے۔ رازِ حیات میری ایک چھوٹی سی کوشش ہے کہ فکرو نظر کی دنیا میں سچائی، سادگی اور شعور کا رنگ شامل کیا جا سکے۔ شاہد نعمانی مصباحی

Razehayat©2025 All rights reserved