"رازِ حیات” ایک ماہنامہ نہیں، ایک بیدار شعور کی صدا ہے۔ یہ ویب سائٹ اُن لوگوں کے لیے ہے جو محض خبریں نہیں، بصیرت چاہتے ہیں؛ جو لفظوں میں چراغ ڈھونڈتے ہیں، اور خیال کی راہوں پر سچائی کا سفر کرنا چاہتے ہیں۔ یہاں آپ کو ملیں گے علم و ادب، روحانیت، معاشرت، تاریخ، نفسیات، اور تربیت پر وہ مضامین جو دل کو چھو جائیں اور ذہن کو جگا دیں۔ نئی سوچ، پرانی دانائی، اور انسان دوستی کا ایک خوبصورت امتزاج — یہی ہے
مدیر اعلی کا تعارف
میں علم و ادب کا ایک ادنیٰ طالب علم ہوں، جسے قلم سے نسبت اور دین سے محبت ہے۔ رازِ حیات میری ایک چھوٹی سی کوشش ہے کہ فکرو نظر کی دنیا میں سچائی، سادگی اور شعور کا رنگ شامل کیا جا سکے۔
شاہد نعمانی مصباحی
My name is hilal Raza Qadri