نکاح نسل انسانی کی بقا
نکاح نسل انسانی کی بقا ربِّ متعال خالقِ ارض و سما نے جب حضرتِ انسان کے جدِّ اوّل حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کو مسجودِ ملائکہ بنایا، تو ان کی تنہائی کو رفع فرمانے اور نوعِ بشر کے تسلسل کو قائم رکھنے کے لیے حضرت حوّا علیہا السلام کو ان کا قرینِ حیات بنا کر […]
